Tag Archives: خراج تحسین

فول پروف حفاظتی اقدامات پر گورنر سندھ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے محرم الحرام میں فول پروف حفاظتی اقدامات یقینی بنانے پر پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ اپنے بیان میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ شاندار انتظامات کے باعث عزاداروں …

Read More »

وزیراعظم کا تختہ بیگ پوسٹ پر شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرکی تختہ بیگ پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایک پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے شہید پولیس اہلکار اعجاز اور شہید ایف سی اہلکار شہزاد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے …

Read More »

آج والدین کی بے لوث محبت اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج والدین کی بے لوث محبت اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے والدین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج والدین کی بے لوث محبت …

Read More »

پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں سب سے زیادہ تعاون کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے، آئی ایس پی آر

(پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن …

Read More »

پاک افواج کی ’یوم تکبیر‘ کی سالگرہ پر قوم کو مبارکباد

(پاک صحافت) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے ’یوم تکبیر‘ کی 26 ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اہم دن 1998 میں پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے۔ آئی …

Read More »

امریکی کمپنی کا گوہر ممتاز کو خراج تحسین

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار گوہر ممتاز کے گانے ’پرندا‘ کی ویڈیو نے نیویارک ٹائمز اسکوائر پر دھوم مچا دی۔ امریکی گٹار بنانے والی نجی کمپنی نے پاکستانی گلوکار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جل بینڈ کی البم ’بارش‘ سے ان کے گانے ’پرندا‘ کی …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے سری لنکن صدر سے کہا کہ ہ آپ نے پاکستان کے دوست اور خیرخواہ کا کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

محترمہ فاطمہ جناح کے قوم پر بہت احسانات ہیں، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محترمہ فاطمہ جناح ایک عظیم بھائی کی عظیم بہن تھیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہ قوم کے لیے ماں کا درجہ رکھتی ہیں، قوم پر ان کے بہت احسانات ہیں۔ قوم ہمیشہ مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح …

Read More »

لوگوں نے سنت ابراہیمی احسن طریقے سے انجام دی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں نے سنت ابراہیمی احسن طریقے سے انجام دی، عید پر بڑے شہروں بالخصوص لاہور میں صفائی کے بہترین انتظامات کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جاری بیان میں کہا کہ اپنے پیاروں سے دور …

Read More »

شہدائے اے ایس ایف کی یاد میں کراچی اور اسلام آباد سالانہ تقاریب کا انعقاد

اسلام آباد (پاک صحافت) شہدائے اے ایس ایف کی یاد میں ہیڈکوارٹرز سمیت فورس کے تمام یونٹس میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ سالانہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس ضمن میں مرکزی تقریب اسلام آباد ایئرپورٹ کے اسد شاہنواز شہید اے ایس ایف کیمپ میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات …

Read More »