بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ جس میں بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلوچستان نے 14 رکنی کابینہ میں شامل وزرا سے حلف لیا۔ خیال رہے کہ حلف اٹھانے والوں میں صادق عمرانی، علی مدد جتک، ظہور بلیدی، نور محمد دمڑ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ سردار فیصل جمالی، سرفراز ڈومکی، عبدالرحمان کھیتران، سلیم کھوسہ، عاصم کردگیلو،بخت کاکڑ، طارق مگسی نے حلف اٹھایا۔ اس کے علاوہ شعیب نوشیروانی، راحیلہ درانی اور ضیا لانگو نے بھی حلف اٹھایا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے