Tag Archives: تعلیمی ادارے

کورونا خدشات پر اسکول نہ آنے والے بچوں کے خلاف اسکولز کاروائی نہیں کریں گے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جو والدین اپنے بچوں کو کورونا کے خدشہ کے باعث اسکول بھیجنا نہیں چاہتے تو اسکول بھی ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریں گے۔ وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں …

Read More »

18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے: شفقت محمود

18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ  18 جنوری سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھول دئے جائیں گے۔ وفاقی وزیرِ تعلیم نے بتایا کہ پرائمری سے 8 ویں تک کی کلاسوں کے علاوہ ہائر ایجوکیشن کے تعلیمی ادارے بھی یکم فروری سے کھلیں گے۔ …

Read More »

موجودہ صورتحال میں تعلیمی اداروں کا وقت پر کھلنا ممکن نہیں: شفقت محمود

موجودہ صورتحال میں تعلیمی اداروں کا وقت پر کھلنا ممکن نہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو مقررہ وقت پر کھولنا فی الحال ناممکن ہے حتمی فیصلہ آئندہ کیا جائے گا۔ گرمیوں کی چھٹیوں کا دورانیہ کم کیا جائے گا اور امتحان کے بغیر کسی …

Read More »

ملک بھرمیں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ پرسوں کیا جائے گا

ملک بھرمیں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ پرسوں کیا جائے گا

اسلام آباد/کراچی(پاک صحافت) ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے  کے سلسلہ میں تجاویز پیش کی گئیں۔  تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پرسوں پیرکوہوگا۔وفاقی حکومت کے تحت ملک بھرکے تعلیمی ادارے مرحلہ وارتین حصوں میں کھولنے کی تجویز سامنے آئی ہے اور اس بار پہلے …

Read More »