Tag Archives: بوکھلاہٹ

عدم اعتماد کے ووٹ کا دن قریب آرہا ہے اور حکومت کی بوکھلاہٹ بڑھ رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے  پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد کے ووٹ کا دن قریب آرہا ہے اور حکومت کی بوکھلاہٹ بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی پریشانی اور بوکھلاہٹ نظر آرہی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی دیکھ کر پی ٹی آئی حکومت کی پریشانی اور بوکھلاہٹ صاف نظر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

جوہری معاہدے سے امریکہ کی دستبرداری اسرائیل کے لیے موت کی سزا ہے: نکی ہیلی

نکی ہیلی

واشنگٹن {پاک صحافت} ایک انتہا پسند امریکی اہلکار نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی دستبرداری اسرائیل کے لیے سزائے موت کے حکم کے مترادف ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں لیگ آف نیشنز میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں، سید ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا مارچ گرتی دیوار کو آخری دھکا ثابت ہوگا، پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوری …

Read More »

پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ میں ٹیکسوں کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے کو مسترد کرتا ہوں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرین بلاول بھٹوزرداری نے وفاقی بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ میں ٹیکسوں کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے کو مسترد کرتا ہوں۔ عمران خان کے عوام دشمن معاشی اقدامات کو بے نقاب …

Read More »