Tag Archives: انجن

چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفت

(پاک صحافت) چین نے لانگ مارچ 10 مون راکٹ کے اس انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو آنے والے برسوں میں انسانوں کو چاند پر پہنچانے میں کردار ادا کرے گا۔ وائے ایف 75 ای انجن سیال ہائیڈروجن اور سیال آکسیجن کو جلاتا ہے اور اس کا تجربہ کسی …

Read More »

جاپان کے چاند پر اترنے والے مشن کی پہلی تصویر سامنے آگئی

(پاک صحافت) جاپان نے چاند پر لینڈ کرنے والے اپنے مشن کی اولین تصویر جاری کی ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اس کے مشن نے اپنے طے شدہ ہدف کے اندر ہی لینڈ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ …

Read More »

ہزارہ ایکسپریس حادثے کی ابتدائی رپورٹ ریلوے ہیڈکواٹر کو موصول

ٹرین حادثہ

راولپنڈی (پاک صحافت) ہزارہ ایکسپریس حادثے کی ابتدائی رپورٹ ریلوے ہیڈکواٹر کو موصول ہو گئی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثے کی جگہ لائن کو جوڑنے والی فش پلیٹس نہیں تھیں، ابتدائی رپورٹ میں 6 افسران کے درمیان اتفاق رائے نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق تین افسران کی رائے ہے کہ …

Read More »

گوگل نے اپنے ہوم پیج میں بڑی تبدیلی کردی

گوگل

(پاک صحافت) انٹرنیٹ کی دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن میں خاموشی سے ایک بہت بڑی تبدیلی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگر آپ گوگل ڈاٹ کام اوپن کریں تو گوگل لینس کا آئیکون سرچ باکس میں مائیکرو فون کے برابر دیکھ سکتے ہیں۔ اس لینس آئیکون پر کلک کرنے پر آپ …

Read More »

پاکستان میں مقبول گاڑی سٹی کا نیا ماڈل ‘6 جنریشن سٹی’ باضابطہ طور پر متعارف

ہنڈا سٹی کار

کراچی (پاک صحافت) ہونڈا اٹلس کار لمیٹڈ (ایچ اے سی ایل) نے طویل انتظار کے بعد پاکستان میں مقبول گاڑی سٹی کا نیا ماڈل ‘6 جنریشن سٹی’ کو باضابطہ طور پر متعارف کرادیا۔ خیال رہے کہ 6 جنریشن سٹی کے لانچ کے بعد سے سٹی گاڑی کے حریفوں ٹویوٹا یاریز …

Read More »

شرارتی بچے چلتی ٹرین کے انجن سے بریک بلاک چوری کرنے لگے، ویڈیو مناظر

روہڑی (پاک صحافت) سندھ کے علاقے روہڑی میں اسٹیشن کے قریب چلتی ٹرین کے انجن سے بچے بریک بلاک چوری کرنے لگے، جس کی ویڈیو پاک صحافت نے حاصل کر لی ہے۔ ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچہ کس طرح بغیر کی خوف کے ٹرین کے انجن …

Read More »