لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ فیصلہ فیصلہ کا راگ الاپنے والوں کا پورا ٹبر عدالت سے غائب رہا۔ انہوں نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جج دو گھنٹے انتظار کرتے رہے، موصوف اپنے سیل سے …
Read More »خواجہ آصف کا افغان قائم مقام وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے الزمات مسترد کردیے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے الزامات پاکستان پر ملبہ ڈالنے کی کوشش ہے۔ انہوں نے کہا …
Read More »امریکی الزامات بے بنیاد اور غیر منطقی ہیں، دفتر خارجہ
(پاک صحافت) امریکی سینئر عہدیدار کے تھنک ٹینک میں بیان پر دفترِ خارجہ کا ردِعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق امریکی الزامات بے بنیاد، غیر منطقی اور تاریخ سے لاعلمی پر مبنی ہیں، بغیر ثبوت حالیہ الزامات دو طرفہ تعلقات کے لیے معاون ثابت نہیں ہو سکتے۔ …
Read More »زیادہ تر اسرائیلی نیتن یاہو کے مقدمے کی حمایت کرتے ہیں
پاک صحافت مقبوضہ علاقوں میں تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلیوں کی اکثریت اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ٹرائل کے انعقاد کی حمایت کرتی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ان کا ٹرائل منصوبہ بندی کے مطابق ہونا چاہیے۔ پاک صحافت کے …
Read More »صیہونی اسیر: اسرائیل حماس کی سرنگوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتا/ نیتن یاہو جھوٹا ہے
پاک صحافت غزہ کی پٹی سے واپس آنے والے ایک صہیونی قیدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور صہیونی فوج غزہ کی پٹی میں تحریک حماس کی سرنگوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتے۔ پیر کے روز پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق المیادین نیٹ ورک کے …
Read More »شرجیل میمن الزام کی سیاست سے نکل آئیں، عظمیٰ بخاری
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اپنے صوبے کے فنڈ سے پنجاب کے لوگوں کو بجلی بلوں میں ریلیف دیا ہے۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کی اور شرجیل میمن کی پریس …
Read More »غزہ میں صحافیوں پر "دہشت گردی” کا الزام لگانا ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالتا ہے
پاک صحافت صحافیوں کی بین الاقوامی فیڈریشن نے فلسطین بالخصوص غزہ کی پٹی کے صحافیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے بے بنیاد اور خطرناک الزامات کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق فلسطین الیوم کے حوالے سے اس فیڈریشن نے تاکید کی: میڈیا کے ساتھ …
Read More »برطانوی سفیر کے الزامات پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کا معنی خیز ردعمل
(پاک صحافت) برطانوی سفیر کے انتخابی عمل اور پاکستانی عدالتوں کی کارکردگی کے خلاف الزامات کے جواب میں ایک خط میں پاکستان کی سپریم کورٹ کے سربراہ نے ایران میں محمد مصدق کی حکومت کے خلاف بغاوت کی کہانی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے خلاف اعلان بالفور، …
Read More »اسپین کے وزیراعظم کا اقتدار سے علحیدگی اختیار کرنے کا امکان
(پاک صحافت) ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز اپنی اہلیہ بیگونیا گومیز کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے درمیان مستعفی ہونے پر غور کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے سوشل ڈیموکریٹک وزیراعظم نے بدھ کی شام پلیٹ فارم X پر لکھا کہ مجھے رک کر سوچنا ہے۔ وہ فیصلہ کرنا …
Read More »توشہ خانہ کیس سے متعلق عسکری قیادت پر الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ وزیر اطلاعات
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس سے متعلق عسکری قیادت پر الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ یہ الزامات خوف و ہراس اور مایوسی کی حالت کی …
Read More »