صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ سے قبائلی رہنما میر مہر اللہ محمد حسنی کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے آوران کے قبائلی رہنما میر مہر اللہ محمد حسنی نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق اس ملاقات کے دوران میر مہر اللہ محمد حسنی نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ صادق سنجرانی نے میر مہر اللہ محمد حسنی کو بی اے پی میں شمولیت پر مبارک باد پیش کی۔ میر مہر اللہ محمد حسنی نے بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں

9 مئی

سانحۂ 9 مئی کے ذمے داروں کیساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، افواجِ پاکستان

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے