امیرمقام

پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔ امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے، قوم غیرملکی فنڈنگ لینے والے غداروں کی حقیقت جاننا چاہتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور امیر مقام نے کہا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نیشنل ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ نے عمران نیازی کو ڈاکو ثابت کر دیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی 4 سالہ حکومت میں سابق فاٹا کے 440 ارب روپے بھی ہڑپ کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں بہت جلد ملک بحرانوں سے نکل جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

غزہ مارچ

پاکستانی طلبہ کی فلسطین کیلئے مغربی طلباء کے ساتھ متحد آواز

(پاک صحافت) پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء کا ایک بڑا مارچ فلسطینی قوم کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے