خواجہ آصف

پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں۔ خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قوم کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں، گندی سیاست کرنے والوں کو عوام نے انتخابات میں ووٹ نہ دے کر مسترد کردیا۔

خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ ایٹمی اسلامی ملک پاکستان ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن ہے، عوامی مسائل تیزی سے حل ہورہے ہیں، عوامی مسائل کے حل کیلے حکومتی اقدامات کے مثبت نتاج آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر کے خلاف عملی اقدامات کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے، امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والوں کے ساتھ سختی کے ساتھ نپٹا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

9 مئی

سانحۂ 9 مئی کے ذمے داروں کیساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، افواجِ پاکستان

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے