پاک افغان سرحد

پاک افغان سرحد کے قریب کشیدگی تھم گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک افغان سرحد کے قریب جاری کشیدگی کا سلسلہ رک گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آج صبح سے دونوں اطرف سے آج بھاری اسلحہ سے ایک دوسرے کے محاذوں کو تباہ کرتے رہے۔

ذرائع کے مطابق جھڑپوں کا سلسلہ صبح 7 بجے سے لیکر شام 4 بجے تک جاری رہا، سرحدی گاؤں بوڑکی اور خرلاچی میں تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولز بند رہے۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں ایمرجنسی تاحال نافذ ہے، جھڑپوں میں 4 شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف مریم نواز

مریم نواز اور نواز شریف کا میو اسپتال لاہور کا دورہ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے میو اسپتال …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے