صادق سنجرانی شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی، جس کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے وزیراعظم کو 15 ماہ اتحادی حکومت کی شاندار قیادت پر خراج تحسین پیش کیا۔

صادق سنجرانی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ملکی معیشت کو مستحکم کرنے پر بھی خراج تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی

جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں گا، قانونی طور پر سرمایہ کاری کرنا جرم نہیں ہے۔ محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے