طلال چوہدری

نوازشریف الیکشن میں کلین سویپ کرنے جارہے ہیں۔ طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف الیکشن میں کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف انتخابات میں کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں۔ جیسے جیسے سہولت کار انجام کو پہنچ رہے ہیں تو جواب دینا پڑ رہا ہے۔

طلال چوہدری کا مزید کہنا ہے کہ نواز شریف کی تو ساری رسیدیں مانگی گئیں اب آپ بھی تو دیں۔ انصاف نے اگر 7، 8 سال بعد آنکھ کھول لی ہے تو ہم پر کون سا احسان کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لیڈرز کی کوئی ذاتی زندگی نہیں ہوتی، اب چیئرمین تحریک انصاف، بشری بی بی، گوگی اور گجر کی کرپشن پر بھی مہر لگی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے