میجر اکرم

میجر محمد اکرم نشانِ حیدر کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا

اسلام آباد (پاک صحافت) سنہ 1971 کی جنگ میں بھارتی فوج کے دانت کھٹے کرنے والے میجر محمد اکرم نشانِ حیدر کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہید میجر محمد اکرم مشرقی پاکستان میں ہلی کے مقام پر بھارتی فوج کیساتھ برسرپیکار تھے، 1971ء میں ہلی کے مقام پر تعیناتی کے دوران 14 روز تک تعداد میں کئی گنا زیادہ بھارتی فوجیوں کو روکے رکھا اور پاکستانی علاقے میں داخل نہ ہونے دیا۔

میجر محمد اکرم نے دشمن کے آگے ہار نہ مانی اور شہادت کو گلے لگا لیا، ان کی جوانمردی پر پاک فوج کے اعلی ترین اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا پڑے گا۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے