Tag Archives: نشان حیدر

سوار محمد حسین شہید کا 52 واں یوم شہادت، پاک فوج کے سربراہان کا خراج عقیدت

سوار محمد حسین

راولپنڈی (پاک صحافت) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کے 52 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 1971ء کی پاک بھارت جنگ کے …

Read More »

میجر محمد اکرم نشانِ حیدر کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا

میجر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) سنہ 1971 کی جنگ میں بھارتی فوج کے دانت کھٹے کرنے والے میجر محمد اکرم نشانِ حیدر کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہید میجر محمد اکرم مشرقی پاکستان میں ہلی کے مقام پر بھارتی فوج کیساتھ برسرپیکار تھے، 1971ء …

Read More »

راشد منہاس شہید کا 52 واں یوم شہادت

کراچی (پاک صحافت) کم عمر ترین شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 52 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ راشد منہاس شہید 20 اگست 1971 کو سجاول کے گوٹھ احمد شاہ میں شہید ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا …

Read More »

حوالدار لالک جان شہید کا 24 واں یوم شہادت آج منایا جارہا

حوالدار لالک جان

راولپنڈی (پاک صحافت) حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 24 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے حوالدار لالک جان شہید …

Read More »

افواج پاکستان کیجانب سے کرنل شیر خان شہید کو خراج عقیدت

کرنل شیر خان شہید

راولپنڈی (پاک صحافت) افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے کرنل شیر خان شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشان حیدر …

Read More »

یوم دفاع کے موقع پر جی ایچ کیو میں پروقار تقریب کا انعقاد

یوم دفاع

راولپنڈی (پاک صحافت) یوم دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فوج کے ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کرکے شہداء کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب کے دوران شہداء کو خراج عقیدت …

Read More »

بھارتی فوج کو للکارنے والے شہید میجر شبیر شریف کا یوم شہادت، پاک فوج نے خراج عقیدت پیش کیا

بھارتی فوج کو للکارنے والے شہید میجر شبیر شریف کا یوم شہادت، پاک فوج نے خراج عقیدت پیش کیا

چھے دسمبر کو بھارتی فوج کو للکارنے والے شہید میجر شبیر شریف کا یوم شہادت منایا جاتا ہے، اس موقع پر پاک فوج نے اس بہادر شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ …

Read More »