پی ٹی آئی

مزید دو سابق ارکان اسمبلی کا عمران خان کے قافلے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مزید دو سابق ارکان اسمبلی نے عمران خان کے قافلے سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، روزانہ کوئی نہ کوئی رکن اسمبلی یا رہنما پارٹی کو الوداع کہہ رہا ہے، آج بھی متعدد ارکان اسمبلی تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اظہار کرچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی پی 99 فیصل آباد سے سابق ایم پی اے علی اختر چودھری جبکہ پی پی 100 فیصل آباد سے سابق ایم پی اے چودھری ظہیرالدین نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ باقاعدہ اعلان پریس کانفرنس میں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

وزارت خارجہ

پاک افغان کشیدگی برقرار؛ پاکستان نے صرف افغانستان کے لوگوں سے تعزیت کی

(پاک صحافت) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلیے ہیں، وزارت خارجہ نے ایک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے