محمد خان بھٹی

محمد خان بھٹی ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور (پاک صحافت) محمد خان بھٹی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے انہیں ایک اور مقدمے میں گرفتار کرنے کی تصدیق کردی ہے۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق محمد خان بھٹی کو گوجرانوالہ میں ٹھیکے من پسند افراد کو دینے کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق محمد خان بھٹی منی لانڈرنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحویل میں تھے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

ملک کی خاطر پی ٹی آئی کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کی خاطر پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے