دفعہ 144

لاہور میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ آج سے اگلے 7 دن تک ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے دوران اجتماع، دھرنا، ریلی، جلوس احتجاج جیسی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔ یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے تمام ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 لگانے کا اختیار سونپ دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے