ایف آئی اے

فارن فنڈنگ کیس میں ملوث ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں ملوث کئی ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں ملوث متعدد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد ملزمان کے فارن فنڈنگ کے حوالے سے درج مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سیف اللہ، عارف مسعود نقوی، عامر محمود اور طارق رحیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ حامد زمان اور منظور احمد کی کی گرفتاری کے لیے بھی وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

راک سالٹ کی غیرقانونی لیز فوراً معطل کی جائیں۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 7 ویں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے