شہباز شریف

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وفد کے اراکین کا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاندار استقبال کیا، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں افطار ڈنر بھی دیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال بھی ہوا، پاک سعودی تجارتی اور سرمایہ کاری کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور کابینہ ارکان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی

جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں گا، قانونی طور پر سرمایہ کاری کرنا جرم نہیں ہے۔ محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے