فہمیدہ مرزا

سابق وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ

کراچی (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں درخشان تھانے کی حدود میں خیابان شمشیر پر پیش آیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو چوٹ آئی ہے، انہیں اسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عطا تارڑ

عدالت سے گزارش ہے کہ 9 مئی مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائے۔ عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت سے گزارش ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے