بلاول بھٹو

حکومت دہشت گردانہ واقعات میں ملوث مجرمان کی گرفتاری یقینی بنائے۔ بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت دہشت گردانہ واقعات میں ملوث مجرمان کی گرفتاری یقینی بنائے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے علاقوں قلعہ سیف اللہ اور پشین میں ہوئے دھماکوں میں 29 افراد کے جاں بحق ہونے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس ہے۔

بلاول بھٹو کا مزید کہنا ہے کہ امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا جائے گا، دہشت گردی میں ملوث مجرم ناقابل معافی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے