الیکشن کمیشن

حلقہ بندیوں کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے عام انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ آئین کے تحت الیکشن کمیشن 90 روز میں انتخابات کرانے کا پابند ہے لیکن مردم شماری کے نوٹیفکیشن کے بعد ہم نئی حلقہ بندیاں کرانے کے بھی پابند ہیں۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ نئی حلقہ بندیوں میں 4 ماہ سے زیادہ وقت لگے گا جس کے باعث انتخابات زیادہ سے زیادہ ساڑھے 4 ماہ تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں، انتخابات کے حوالے سے باقی تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاک فوج

پاک فوج کا فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج نے 400 کلومیٹر کی رینج کے حامل فتح II گائیڈڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے