مشال ملک

بی جے پی الیکشن سے قبل معدنی ذخائر بیچنا چاہتی ہے۔ مشعال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بی جے پی الیکشن سے قبل معدنی ذخائر بیچنا چاہتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی جانب سے کشمیریوں پر لوٹ مار کا بازار گرم ہے، عالمی میڈیا نے بھارتی سرکار کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے، مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی میں رواں سال بڑے پیمانے پر لیتھیئم ذخائر دریافت ہوئے تھے۔

مشعال ملک کا مزید کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں دریافت ہونے والے لیتھیئم کے ذخائر دنیا کے ساتویں بڑے ذخائر ہیں، بھارت کشمیریوں کے وسائل ان کی مرضی کے بغیر استعمال کر رہا ہے، عالمی دنیا بھارت کو پاپند کرے کہ کشمیریوں کے وسائل پر کشمیریوں کو حق دیں۔

یہ بھی پڑھیں

عرفان صدیقی

آپ فوج کے گھر میں گھس گئے تو کیا فوج ایکشن لینے کا حق نہیں رکھتی؟ عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ آپ فوج کے گھر میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے