آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا عمران خان کے خط پر تبصرے سے انکار

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے عمران خان کے خط پر تبصرے سے انکار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی بانی عمران خان کی جانب سے پاکستان کو قرض نہ دینے کے مشورے سے متعلق خط پر آئی ایم ایف نے تبصرے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

آئی ایم ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اُن کا عملہ پاکستانی حکام کے ساتھ طویل مدتی اصلاحات کی کوششوں کے حوالے سے جاری بات چیت میں مصروف ہے۔

درخواست کی جائے تو پاکستان میں جاری چیلنجز نمٹنے کے لیے نئے انتظام کے ذریعے انتخابات کے بعد آنے والی حکومت کی مدد کے لیے فنڈز دستیاب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی

جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں گا، قانونی طور پر سرمایہ کاری کرنا جرم نہیں ہے۔ محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے