افغان تارکین

ابتک 44697 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

اسلام آباد (پاک صحافت) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ خیال رہے کہ اب تک 46 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان باشندے پاکستان سے واپس جا چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز افغانستان روانگی کے لیے 54 گاڑیوں میں 86 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔ گزشتہ روز 1159 غیر قانونی افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹ گئے جن میں 287 مرد، 260 خواتین اور 612 بچے شامل تھے۔

جس کے بعد گزشتہ روز تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ 46 ہزار 97 ہو گئی۔ خیال رہے کہ غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ہائی کورٹ لاہور

گندم اسکینڈل کی جوڈیشل انکوائری، پنجاب حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے 20 مئی تک مہلت

لاہور (پاک صحافت) گندم اسکینڈل کی جوڈیشل انکوائری کے لیے دائر درخواست پر لاہور ہائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے