اعظم نذیر تارڑ

آئین میں ٹیکنوکریٹ حکومت کی کوئی گنجائش نہیں۔ وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون کا کہنا ہے کہ آئین میں ٹیکنوکریٹ حکومت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ کو غیرآئینی قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آئین میں ٹیکنوکریٹ حکومت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد نگراں حکومت آئے گی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے حکومت کے ٹیکنوکریٹ حکومت سے متعلق پی ٹی آئی سے رابطہ کرنے کے سوال پر کہا کہ میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں، ٹی وی پر دیکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی

جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں گا، قانونی طور پر سرمایہ کاری کرنا جرم نہیں ہے۔ محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے