مریم نواز

چیف آرگنائزر  مسلم لیگ ن مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنے کا امکان

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کی سینئر قیادت نے ان کی واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی کی سینئر قیادت نے کیا ہے۔ سینئر قیادت کے مطابق مریم  کا نواز 22 جنوری تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ پارٹی قائد میاں نواز شریف نے مریم نواز کو پارٹی کو متحرک کرنے سے متعلق اہم ٹاسک دے دیے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مریم نواز شریف پنجاب میں دورے اور سینئر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں

براہموس

پاکستان کا بھارتی ایٹمی پروگرام کیخلاف عالمی فورمز پر آواز اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارت کا ایٹمی پروگرام عالمی امن کیلئے خطرہ بن گیا، پاکستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے