بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اردن اور عراق کے سرکاری دورے پر روانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اردن اور عراق کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دورے کے پہلے مرحلے میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو شاہی شادی میں شرکت کیلئے اردن جائیں گے، وہاں سے فری ہو کر وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر 5 سے 6 جون تک عراق کا دورہ کریں گے۔ وزیرخارجہ دورے کے دوران عراقی قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورے کے دوران اہم معاہدوں پر دستخط بھی کئےجائیں گے، وزیر خارجہ یہ دورہ عراقی نائب وزیراعظم ڈاکٹر فواد حسین کی دعوت پر کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

براہموس

پاکستان کا بھارتی ایٹمی پروگرام کیخلاف عالمی فورمز پر آواز اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارت کا ایٹمی پروگرام عالمی امن کیلئے خطرہ بن گیا، پاکستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے