بلاول بھٹو

وزیرِخارجہ کی عراقی وزیر داخلہ کیساتھ بغداد میں اہم ملاقات

بغداد (پاک صحافت) وزیر خارجہ کی عراقی وزیر داخلہ کیساتھ بغداد میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراقی وزیر داخلہ عبدلامیر الشمری کے ساتھ بغداد میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات کی تمام جہتوں پر بات چیت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور عراقی وزیر داخلہ نے عوامی تعلقات میں اضافے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

ملاقات میں پاکستانی زائرین اور تاجر برادری کے لیے عراقی ویزے میں آسانی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ادویات

غیرقانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل ٹاسک فورس نے غیر قانونی ادویات فروخت کرنے والوں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے