مریم نواز

نہتے شہریوں پر حملہ کرنے والے بزدل دہشتگرد انجام کو ضرور پہنچیں گے۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نہتے شہریوں پر حملہ کرنے والے بزدل دہشتگرد انجام کو ضرور پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیراعلی نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ نہتے شہریوں خواتین اور بچوں پر حملہ کرنے والے بزدل دہشت گرد انجام کو ضرور پہنچیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی، گورنر ہاؤس میں سندھ کلچرل فیسٹیول کا انعقاد

کراچی (پاک صحافت) گورنر ہاﺅس کراچی میں سندھ کی ثقافت کے دن کی مناسبت سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے