رانا ثناء اللہ

عارف علوی اور عمران خان بے نقاب ہوگئے ہیں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے صدر مملکت عارف علوی اور عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کہ عارف علوی اور عمران خان نے نقاب ہوگئے ہیں۔ عارف علوی پاکستان کے سب سے بڑے عہدے کے لائق نہیں، انہوں نے آئینی ذمے داری کو سیاسی رخ دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جاری بیان میں کہا کہ لاہور سے وزیرآباد تک لوگوں نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو مسترد کیا، ہماری اطلاعات ہیں کہ تحریک انصاف دھرنا دینا چاہتی ہے۔

واضح رہے کہ وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ یہ ڈیڑھ دو ہزار لوگوں کا سمندر لے کر آئیں گے، پی ٹی آئی ضرور دھرنا دے لیکن لوگوں کو تکلیف نہ پہنچائے۔ مسلم لیگ نے کے رہنما نے کہا کہ امید ہے کہ پی ٹی آئی راستے بند نہیں کرے گی، اگر ایسا ہوا تو وفاقی حکومت اپنا کام کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم، ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد (پاک صحافت) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے