کورونا وائرس

سندھ میں کورونا وائرس کے 24 گھنٹے میں 53 کیسز رپورٹ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 53 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز میں یک دم اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 24 گھنٹوں میں 53 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سندھ میں موسم بدلتے ہی کورونا کیسز میں اچانک اضافہ ہوا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 11.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے آغا خان ہسپتال اور یونیورسٹی کے طلبا اور عملے کی بڑی تعداد کا بھی کورونا سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے تاہم خوش قسمتی سے یہ کورونا کی معمولی علامات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلی مریم نواز کا پنجاب کی لینڈ ریکارڈ کو ڈیجیٹلائزیشن کرنے کا حکم

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے