سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا، ریاست اور اداروں کے ساتھ محاذ آرائی ناقابلِ برداشت ہے۔ واثق قیوم عباسی کا کہنا ہے کہ میں سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کے خلاف پُرتشدد کارروائیوں کی نفی کرتا ہوں، قوم کو گمراہ کرنے والے بیانیے کی نفی کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

تعلیم حاصل کرنا ہر فرد کا حق اور تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تعلیم حاصل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے