فائرنگ

دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

خیبر (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے علاقے خیبر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ خیبر کے علاقے نالہ میں پیش آیا جہاں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے سبب ایک اہلکار دم توڑ گیا۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ دیگر فرار ہوگئے ہیں، جاں بحق دہشت گرد کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گھبرانا نہیں ہے، آپ معافی مانگ لیں، شگفتہ جمانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی شگفتہ جمانی کا بانیٔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے