اسحاق ڈار

توانائی شعبے کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیح ہے۔ وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران توانائی کے شعبے میں مختلف اصلاحات متعارف کروانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں توانائی کے شعبے میں اسٹاک اور گردشی قرضے کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک کی اقتصادی ترقی کیلئے توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں، حکومت توانائی کے شعبے کے مسائل بشمول گردشی قرضے کو حل کرنے کو ترجیح دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ توانائی کے شعبے کے تمام مسائل کے حل کیلئے قابل عمل حل نکالیں۔

یہ بھی پڑھیں

براہموس

پاکستان کا بھارتی ایٹمی پروگرام کیخلاف عالمی فورمز پر آواز اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارت کا ایٹمی پروگرام عالمی امن کیلئے خطرہ بن گیا، پاکستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے