آرمی چیف

آرمی چیف کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے اہم ملاقات

ابوظہبی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر اور یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زیاد النہیان کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

پاکستان میں یو اے ای ایمبیسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور شیخ محمد بن زیاد النہیان کے درمیان ملاقات باہمی تعاون کو مزید بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مفادات کے کاموں پر توجہ مرکوز کرنے پر بات چیت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

غزہ مارچ

پاکستانی طلبہ کی فلسطین کیلئے مغربی طلباء کے ساتھ متحد آواز

(پاک صحافت) پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء کا ایک بڑا مارچ فلسطینی قوم کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے