Tag Archives: یو اے ای

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میرین اور لاجسٹک سیکٹرز میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

پاکستان یو اے ای

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میرین اور لاجسٹک سیکٹرز میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کے میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کراچی پورٹ ٹرسٹ پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ یو اے ای کے …

Read More »

یو اے ای نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض مؤخر کردیا

یو اے ای پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض 1 سال کیلئے مؤخر کیا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے صدر متحدہ …

Read More »

اماراتی اور چینی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

ایل این جی

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات اور چین کی دو کمپنیوں پر مشتمل کنسورشیم نے پاکستان میں 50 کروڑ ڈالر تک سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ذرائع نے کہا ہے کہ کنسورشیم میں شامل سرمایہ کاروں نے …

Read More »

نگران وزیراعظم اور آرمی چیف کی امارات کے صدر سے اہم ملاقات

انوارالحق کاکڑ آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم اور آرمی چیف نے امارات کے صدر سے ملاقات کی ہے جس میں تعلقات مضبوط کرنے کا عزم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی صدر متحدہ عرب امارات سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم …

Read More »

نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے تین ممالک کے دوروں کا امکان

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے 3 ممالک کے دوروں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف وطن واپسی سے قبل سعودی عرب، یو اے ای اور قطر کا دورہ کرسکتے ہیں، نوازشریف کے مذکورہ ممالک …

Read More »

پاکستان اور یو اے ای میں فری ٹریڈ معاہدہ ہونے کا امکان

پاکستان یو اے ای

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں فری ٹریڈ معاہدہ ہونےکا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اماراتی وفد 10 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کرے …

Read More »

پاکستان کو ایک ماہ میں بیرون ملک سے 2 ارب 89 کروڑ ڈالر موصول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو ایک ماہ میں بیرون ملک سے 2 ارب 89 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ بیرونی مالی معاونت سے متعلق ماہانہ رپورٹ کے مطابق صرف جولائی کے مہینے میں بیرون ملک سے دو ارب 89 کروڑ ڈالر کا قرضہ اور امداد ملی، جو پچھلے سال …

Read More »

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان معاہدے سے متعلق مذاکراتی سفارشات کی منظوری

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان معاہدے سے متعلق مذاکراتی سفارشات کی منظوری دے دی گئی۔وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فرم بطور پیشگی ادائیگی ڈھائی کروڑ ڈالر دے گی، یہ رقم ناقابل واپسی اور نان ریفنڈ ایبل ہو گی۔ …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔  ذرائع کے مطابق پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی اور دیگر سفارتی حکام نے یو اے ای پہنچنے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری  کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ …

Read More »

وزیرخارجہ 30 جولائی کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 30 جولائی کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو اور متحدہ عرب …

Read More »