آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات

(پاک صحافت) امریکا میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی ہے۔ خیال رہے کہ پاک فوج کے سربراہ سید عاصم منیر کا بطور آدمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔

پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹ رائڈر (Pat Ryder) کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پینٹاگون میں میزبانی کی۔ ملاقات کے دوران دونوں حکام نے علاقائی سلامتی سے متعلق تازہ پیشرفت پر گفتگو کی۔

واضح رہے کہ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ دو طرفہ دفاعی تعاون کے ممکنہ شعبوں پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ یاد رہے کہ جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کا سانگھڑ میں وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ نے سانگھڑ میں مبینہ با اثر وڈیرے کے ظلم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے