حمدان راشد المکتوم

امارات کے وزیر خزانہ حمدان بن راشد المکتوم نے 75 سال میں لی آخری سانس

دوحہ (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ حمدان بن راشد المکتوم انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔
عرب نیوز کے مطابق حمد بن راشد المکتوم دبئی کے نائب حکمران بھی تھے۔
وہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد راشد کے بھائی تھے۔
شیخ محمد راشد نے حمد بن راشد المکتوم کی تصویر ٹویٹ کر کے ان کے وفات کی اطلاع دی ہے اور ان کے لیے دعا کی۔
حمد بن راشد المکتوم گزشتہ 50 برس امارات کے وزیر خزانہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں

مصری

مصری تجزیہ کار: قاہرہ کو رفح میں تل ابیب کے اقدامات سے غیر جانبدار نہیں رہنا چاہیے

پاک صحافت مصر کے تین تجزیہ کاروں نے اس ملک کی حکومت سے کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے