اسرائیلی

اسرائیل میں پرتشدد واقعات میں اضافے نے حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیل میں پرتشدد واقعات میں اضافے سے اسرائیلی حکام اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

اسرائیل میں پرتشدد واقعات میں اضافے سے اسرائیلی حکام اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطین کے غیر قانونی مقبوضہ علاقوں میں 7 اسرائیلی ہلاک ہوئے۔

گھریلو تشدد، اختلافات اور انتقامی کارروائیوں کو ہلاکتوں کی وجوہات بتائی گئی ہیں۔

غیر قانونی طور پر مقبوضہ علاقوں میں پرتشدد واقعات، قتل و غارت گری اور لوٹ مار کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جس پر اسرائیلی پولیس کے سینئر افسر یورام سوفر نے بھی بڑے پیمانے پر تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب اسرائیل

کیا ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات معمول پر آنے والے ہیں؟

(پاک صحافت) صیہونی حکومت کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے