احتجاج

ترکی اور اسرائیل کے درمیان تجارتی تعلقات کے خلاف استنبول میں احتجاج

(پاک صحافت) استنبول میں ترک عوام کے ایک گروپ نے ترکی اور صیہونی حکومت کے درمیان تجارتی تعلقات کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج استنبول میں کچھ لوگ ترکی اور اسرائیلی حکومت کے درمیان تجارتی تعلقات کے خلاف احتجاج کے لیے سڑک پر آئے اور اس دوران پولیس اور مظاہرین کا آمنا سامنا ہوا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے تشدد کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق اس احتجاجی مظاہرے میں 43 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مظاہرین نے “اسرائیل سے تعلقات منقطع کرو” کے نعرے لگائے ہیں۔ جبکہ ترک حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد اسرائیل کے ساتھ اپنے تمام تر تعلقات فوری طور پر منقطع کرے۔

یہ بھی پڑھیں

رئیسی

آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر امریکی صدر اور وائٹ ہاؤس کے ردعمل کے بارے میں انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ

پاک صحافت انگریزی اشاعت “انڈیپنڈنٹ” نے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے