چار سال عوام کے ساتھ جھوٹ، تماشہ اور فراڈ کیا گیا، ملک معیشت کو تباہ کیا گیا، مریم اورنگزیب

چار سال عوام کے ساتھ جھوٹ، تماشہ اور فراڈ کیا گیا، ملک معیشت کو تباہ کیا گیا، کو تباہ کیا گیا، عوام کے روزگار کو تباہ کیا گیا، اس دھاندلی شدہ الیکشن کا نوٹس لینے پر بجائے جواب دینے کے چیف الیکشن کمشنر کو گالی دی جائے گی انکی فیملی کو دھمکیاں دی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے