کراچی (پاک صحافت) پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا، روزگار کا وعدہ کر کے دس ہزار خاندانوں سے روزگار چھین لیا۔
Read More »نواز شریف میرے قائد ہیں وہ جو حکم دیں گے ہم وہ فیصلہ کریں گے، شہباز شریف
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف میرے قائد ہیں وہ جو حکم دیں گے ہم وہ فیصلہ کریں گے۔
Read More »جو تباہ کاریاں اس حکومت نے ساڑھے تین سال میں کی ہیں وہ پچھلے 70 سال میں نہیں ہوئی، شیری رحمان
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ جو تباہ کاریاں اس حکومت نے ساڑھے تین سال میں کی ہیں وہ پچھلے 70 سال میں نہیں ہوئی، عام آدمی کو جن مشکلات کا سامنہ ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔
Read More »ملک کے سیاسی ماحول کو چور ڈاکو اور گالیاں دے کر زہر آلود کردیا گیا ہے، شہباز شریف
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا گیا ہے۔ملک کے سیاسی ماحول کو چور ڈاکو اور گالیاں دے کر زہر آلود کردیا گیا ہے۔
Read More »ریلوے میں ہماری کارکردگی مٹانے کے چکر میں ریلوے کو ہی مٹا دیا، سعد رفیق
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے میں ہماری کارکردگی مٹانے کے چکر میں ریلوے کو ہی مٹا دیا۔
Read More »غیر قانونی آرڈیننسز کا مقصد مخالفین سیاسی جماعتوں اور میڈیا کے آوازوں کو دبانا ہے، سعد رفیق
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں کئے جانے والے غیر قانونی آرڈیننسز کا مقصد مخالفین سیاسی جماعتوں اور میڈیا کے آوازوں کو دبانا ہے۔ عوامی عدم اعتماد آ چکا ہے۔ اب ایوان میں باری ہے …
Read More »عدم اعتماد جب اناؤنس کرینگے پورے بینڈ باجے کے ساتھ کرینگے، ہو سکتا ہے شاید دنوں کی بات ہو، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں عدم اعتماد ضرور لانی ہے لیکن وقت کا تعین ہم کرینگے جب اناؤنس کرینگے پورے بینڈ باجے کیساتھ کرینگے۔ ہو سکتا ہے شاید دنوں کی بات ہو۔
Read More »ایف آئی اے کو ایف آئی اے ہی رہنا چاہئے، نیب بننے کی کوشش نہ کرے، نواز شریف
لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے سارے اقدامات اسکی مخالفت اور اس کے اندر کوٹ کوٹ کے جو جذبہ بھرا ہوا بغض اور انتقام کا یہ سب اس کا شاخسانہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کو ایف …
Read More »آج عدم اعتماد کیلیے راستہ جتنا ہموار ہے پاکستان کی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا، شاہد خاقان عباسی
لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عدم اعتماد انشاءاللہ اپنے وقت پہ ہوجائیگا اسکی تشہیر نہیں ہوتی انشاءاللہ مکمل کامیابی حاصل ہوگی۔ آج عدم اعتماد کیلیے راستہ جتنا ہموار ہے پاکستان کی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔
Read More »پچھلے کچھ دن سے جو دیکھ رہی ہوں اس سے مجھے مشرف کے آخری ایام یاد آتے ہیں، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پچھلے کچھ دن سے جو دیکھ رہی ہوں اس سے مجھے مشرف کے آخری ایام یاد آتے ہیں کہ جب مشرف کو سمجھ آگئی تھی کہ انکی حکومت ختم …
Read More »