ویڈیوز

فضل الرحمان کا مینڈیٹ خیبرپختونخواہ میں چوری ہوا لیکن وہ احتجاج کرنے سندھ آگئے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ خیبرپختونخواہ میں چوری ہوا لیکن وہ احتجاج کرنے سندھ آگئے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کہتے ہیں کہ جو رشوت لے اسے اینٹ مار دو، اگر …

Read More »

پی ٹی آئی نے جلسے کی نہیں انتشاری مہم کی کال دی ہے، سلمی بٹ

(پاک صحافت) ن لیگ کی رہنما سلمی بٹ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے جلسے کی نہیں انتشاری مہم کی کال دی ہے ایک ایسی پارٹی جو غزہ کے شہدا کی قرارداد کو مسترد کرتی ہے جو ہمارے ملک کے شہدا کا مذاق اڑاتی ہے ایک ایسی جماعت …

Read More »

سرحد پار سے ہونے والی دہشتگردی کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم محمد شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏ہمسایہ ملک کے ساتھ تجارت اور دوطرفہ تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں، مگر سرحد پار سے ہونے والی دہشتگردی کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Read More »

آصف زرداری نے شہیدوں کو پرسہ دے کر دہشتگردوں کو واضح پیغام دے دیا کہ بس اب بہت ہوگیا، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ عطاء مری کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے دہشتگردی کی وجہ سے اپنی قیادت کو کھویا ہےاور آج جب صدرِ مملک محترم آصف علی زرداری اعلیٰ صدراتی عہدے پر فائز ہیں انہوں نے شہیدوں کو پرسہ …

Read More »

آپ لوگوں کی آسانی کے لیئے اس نظام کو بہتر بناؤں گی، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے جیل کا دورے کے دوران کہا کہ اُس وقت میں سوال کرتی تھی کہ میں نے ایسا کیا کیا ہے کہ میں یہاں پر آئی ہوں جب مجھے اس کا جواب نہیں ملتا تھا تو میں جائے نماز پہ بیٹھ کر اللہ …

Read More »

الحمدللہ ٹارگٹ سے بھی زیادہ قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب نے اشیاء خوردونوش میں کمی کا جو وعدہ کیا تھا الحمدللہ ٹارگٹ سے بھی زیادہ قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے یہ تمام کریڈٹ وزیراعلیٰ مریم نواز اور انکی ٹیم کو جاتا ہے۔

Read More »

جن لوگوں کو گھر میں کوئی نہیں پوچھتا وہ بھی مریم نوازشریف پہ الزام لگا رہے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

(پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف والوں کو لاشیں چاہیے اور یہ لاشوں پر ہی سیاست کرتے چلے آئے ہیں جن لوگوں کو گھر میں کوئی نہیں پوچھتا وہ بھی مریم نوازشریف پہ الزام لگا رہے ہیں۔

Read More »

تحریک انصاف کی طرف سے یورپی یونین کو اپروچ کرنے کے حوالے سے ایک مکروہ قدم اٹھایا گیا، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے یورپی یونین کو اپروچ کرنے کے حوالے سے ایک مکروہ قدم اٹھایا گیا ہے اور کہا گیا کہپاکستان کا GSP پلس اسٹیٹس واپس لے لیں یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا …

Read More »