ویڈیوز

مریم نواز عوام کی بھلائی کے لیئے کام کر رہی ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مریم نوازشریف اپنے استعمال کیلیے ہیلی کاپٹر نہیں خرید رہی ہیں وہ ایئر ایمبولینس خریدنے جارہی ہیں۔ ہمارے مخالفین 4,5 سال دعوے کرنے کے باوجود جو نہیں کرسکے مریم نواز وہی کام کرنے جارہی ہیں۔

Read More »

کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار ہو ہم سب مل کے بیٹھیں اور مل کے خوشیاں بانٹیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ اللہ کرے ہر تہوار میں چاہے وہ کرسمس ہو ایسٹر ہو یا کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار ہو ہم سب مل کے بیٹھیں اور مل کے خوشیاں بانٹیں۔

Read More »

تحریک انصاف جسٹس ثاقب نثار کے علاوہ کسی بھی جج کو غیر جانبدار نہیں سمجھتی، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے علاوہ کسی نے بھی جسٹس تصدق حسین جیلانی پہ اعتراض نہیں کیا تحریک انصاف جسٹس ثاقب نثار کے علاوہ کسی بھی جج کو غیر جانبدار نہیں سمجھتی۔ ثاقب نثار نے جس طرح کے فیصلے …

Read More »

ہماری وزارتوں میں جو سیکرٹریز ہیں وہ مایہ ناز سیکریٹری ہیں، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہماری وزارتوں میں جو سیکرٹریز ہیں وہ مایہ ناز سیکرٹری ہیں جو بہت قابل محنتی اور عظیم پاکستانی ہیں لیکن کہیں کہیں کمی ہے جو اچھے سیکرٹریز ہیں انہیں شاباش ملے گی تاکہ باقیوں کو ترغیب ملے اور جو کام …

Read More »

عمران خان کے چار سالہ دور میں معاشی مسائل پیدا ہوئے، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے چار سالہ دور میں معاشی مسائل پیدا ہوئے۔ عتیق صاحب کے بچوں کی تعلیم روزگار کیلیے پارٹی مناسب بندوبست کرے گی یہ ہماری ذمہ داری بنتی ہے اور ہم انکو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

Read More »

ہم پر ذمہ داری ہے کہ بلوچستان کے عوام کے جان و مال کی حفاظت کریں، سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر ذمہ داری ہے کہ بلوچستان کے عوام کے جان و مال کی حفاظت کریں جس کے لئے آئین ہمیں پابند کرتا ہے۔ بلوچستان کو آج تک جتنے بھی حقوق …

Read More »

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا نام نام نوازشریف ہے، سلمیٰ بٹ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما سلمی بٹ کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف صاحب پاکستان کے کامیاب ترین وزیراعظم رہ چکے ہیں اور وفاق ہو یا پنجاب میاں نوازشریف کی رہنمائی اور مشاورت سے ہی تمام اقدامات اٹھائے جاتے ہیں۔ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا نام …

Read More »

سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے پاکستانیوں کیلئے بلیو پاسپورٹ اور پاکستان آنرز کارڈ کا اجراء کیا جائے گا، شہباز شریف

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے پاکستانیوں کیلئے بلیو پاسپورٹ اور پاکستان آنرز کارڈ کا اجراء کیا جائے گا۔ بڑے ٹیکس دہندگان اور برآمد کنندگان کو ملک کے اعزازی سفیر کا درجہ دیا جائے گا۔

Read More »

2018 کے انتخابات کو جنرل باجوہ جی ایچ کیو سے خود مینج کررہے تھے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2018 کے انتخابات کو جنرل باجوہ جی ایچ کیو سے خود مینج کررہے تھے۔ اس کا پتہ تب ہی چل گیا تھا جب میاں نواز شریف کو ہٹانے کی سازش شروع ہوئی تھی۔

Read More »

آج ہمیں عہد کرنا چاہئے کہ جو خواب قائد اعظم نے دیکھا تھا اس کو پورا کرنے کے لئے سب ایک ہوجائیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں عہد کرنا چاہئے کہ جو خواب قائد اعظم نے دیکھا تھا اس کو پورا کرنے کے لئے سب ایک ہوجائیں۔

Read More »