ویڈیوز

مسلم لیگ کی حکومت ختم ہوئی تو گردشی قرضے600 ارب اور جب عمران خان ہٹا تو گردشی قرضہ2500 ارب تھا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏بجلی کی 75 کمپنیوں میں سے دس کمپنیاں ایسی ہیں جن سے 2013 میں مسلم لیگ نے معاہدہ کیا جب بجلی کا بحران اور بدترین لوڈشیڈنگ تھی۔ فل کیپسٹی میں چلانے کیلئے …

Read More »

آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات چاہتے ہیں، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏مردم شماری کے نتائج سے کسی بھی صوبے کی نشستوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ آئین کے مطابق نوے روز میں انتخابات چاہتے ہیں۔ …

Read More »

مردم شماری کو منظور کروانے کا مقصد ہرگز یہ نہیں تھا کہ الیکشن میں تاخیر ہو، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) ‏پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد مراد علی شاہ نے کہا کہ مردم شماری کو منظور کروانے کا مقصد ہرگز یہ نہیں تھا کہ الیکشن میں تاخیر ہو۔ ان کا مطالبہ تھا کہ الیکشن 90 دن سے آگے نہ جائیں، آئین کو پامال …

Read More »

انتخابات میں تاخیر سے مزید نقصان ہو سکتا ہے، انتخابات ہر صورت 90 روز میں ہونے چاہئے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) ‏پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد شیری رحمان نے میڈیا سے کہا کہ ملک میں بحران کی صورتحال ہے، انتخابات میں تاخیر سے مزید نقصان ہو سکتا ہے۔ انتخابات ہر صورت 90 روز میں ہونے چاہئے، یہی آئین کہتا ہے۔

Read More »

کے پی کے 21 ضلعوں میں ضمنی انتخابات ہو سکتے ہیں تو 90 روز میں عام انتخابات کیوں نہیں ہو سکتے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب خیبر پختونخواہ کے 21 ضلعوں میں ضمنی انتخابات ہو سکتے ہیں تو 90 روز میں عام انتخابات کیوں نہیں ہو سکتے۔

Read More »

نواز شریف اکتوبر میں وطن واپس آئیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں نواز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی قائد میاں نواز شریف اکتوبر میں پاکستان آکر قانون کا سامنا کریں گے اور الیکشن مہم کا حصہ بنیں گے۔

Read More »

‏جہاں پہ “لاء کی جگہ “مدر ان لاء” ہوگی تو وہاں پہ قانون کا راج نہیں ہوگا، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏جہاں پہ “لاء کی جگہ “مدر ان لاء” ہوگی تو وہاں پہ قانون کا راج نہیں ہوگا، وہاں پہ پھر ایسا ہی ہوگا کہ کوئی بھی قاتل ڈاکو چور کیلیے رستے کھلے …

Read More »

‏آج بھی کچھ لوگوں کی یہ سوچ ہےکہ نوازشریف کی مقبولیت کو توڑ کر قبولیت رکھنے والے لوگوں کو لایا جائے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏آج بھی اگر کسی ادارے میں بیٹھے کچھ لوگوں کی یہ سوچ ہے اور جو فیصلوں سے نظر بھی آتی ہے، کہ نوازشریف کی مقبولیت کو توڑ کر قبولیت رکھنے والے لوگوں …

Read More »

صدر پاکستان عارف علوی کے بیان کی شفاف تحقیق ہونی چاہیے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ صدر پاکستان عارف علوی کے بیان کی شفاف تحقیق ہونی چاہئے، اور معلوم کرنا چاہیے کہ یہ غلطی اسٹاف سے ہوئی ہے یا خود عارف علوی سے ہوئی ہے۔

Read More »