ویڈیوز

ہمارے قائد نے پاکستان کے نوجوانوں کیلیے اس ملک میں معیشت کو مضبوط کیا، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارے قائد نے پاکستان کے نوجوانوں کیلیے اس ملک میں معیشت کو مضبوط کیا، عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلائی، ملک بھر میں امن بحال کیا، سی پیک کے ذریعے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز …

Read More »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کا دور پاکستان کی تاریخ کا کرپٹ ترین دور تھا، نواز شریف

نوازشریف

(پاک صحافت) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے جلسے زے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کا دور پاکستان کی تاریخ کا کرپٹ ترین دور تھا، ثاقب نثار تم نے تو اسے صادق و امین کا سرٹیفیکیٹ دیا تھا اور دنیا اسے …

Read More »

آپ کا ایک ایک ووٹ اس ملک کی ترقی کیلیے قیمتی ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یاد رکھنا کہ 8 فروری کو کوئی گھر میں نہ بیٹھے، یہ نہ کہنا کہ نوازشریف صاحب جیتے ہوئے ہیں کوئی مقابلہ نہیں ہے بہت ہیں ووٹ ڈالنے والے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک ایک …

Read More »

8 فروری کو ووٹ بہت سوچ سمجھ کے ڈالنا اس ووٹ نے آپکی تقدیر کا فیصلہ کرنا ہے، مریم نواز

مریم نواز

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ووٹ بہت سوچ سمجھ کے ڈالنا اس ووٹ نے آپکی تقدیر کا فیصلہ کرنا ہے۔ 8 فروری کو آپکو اپنے مقابلے میں کوئی نظر آئے یا نہ آئے نوازشریف کا کوئی ووٹر …

Read More »

8 فروری کو فیصلہ ہونا ہے کہ کس نے پاکستان کی خدمت کی اور کس نے دھوکہ دیا، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اور راولپنڈی کے نوجوانوں کیلئے انڈومنٹ فنڈ اربوں روپے کے تعلیمی وظائف دئیے گئے۔ نوازشریف نے لاکھوں لیپ ٹاپ دئیے۔ 8 فروری کو فیصلہ ہونا ہے کہ کس نے پاکستان کی …

Read More »

اگر مسلم لیگ ن کو انشاءاللہ 5 سال ملے تو ہر نوجوان کی تقدیر بدلے گی، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کے لیے مسلم لیگ ن نے شاندار منشور دیا ہے اگر مسلم لیگ ن کو انشاءاللہ 5 سال ملے تو میں وعدہ کرتی ہوں کہ ہر نوجوان کی تقدیر بدلے …

Read More »

میرے پاس کبھی کوئی حکومتی عہدہ نہیں رہا لیکن نااہل ایسے کردیا گیا جیسے میں ہمیشہ حکومتی عہدے پہ رہی ہوں، مریم نواز

نائب صدر ن لیگ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس کبھی کوئی حکومتی عہدہ نہیں رہا لیکن نااہل ایسے کردیا گیا جیسے میں ہمیشہ حکومتی عہدے پہ رہی ہوں۔ میرے پر واحد الزام یہ تھا کہ باپ کیساتھ کھڑی …

Read More »

ہماری حکومت چلتی رہتی تو دعوے سے کہتا ہوں آج ننکانہ صاحب میں ایک بھی شخص بے روزگار نہ ہوتا، نواز شریف

نوازشریف

ننکانہ صاحب (پاک صحافت) قائد مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ اگر نوازشریف کے خلاف سازش نہ ہوتی پانچ جج مجھے نہ نکالتے ہماری حکومت چلتی رہتی تو دعوے سے کہتا ہوں آج ننکانہ صاحب میں ایک بھی شخص بے روزگار نہ ہوتا۔

Read More »

نوازشریف کی طرح خدمت کرنا میرا فرض تھا،شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے عوامی جلسے زے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2010 میں جنوبی پنجاب میں سیلاب آیا تو میں ہر جگہ پہنچا۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی طرح خدمت کرنا میرا فرض تھا۔ سیلاب کے بعد فصلیں اور سڑکیں تباہ …

Read More »