پاکستان

بھارت ہمارے ملک میں فرقہ وارانہ فساد کرانا چاہتا ہے: قریشی

بھارت ہمارے ملک میں فرقہ وارانہ فساد کرانا چاہتا ہے

ملتان(پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کو کمزور کرنے کے لیے کچھ قوتیں کام کر رہی ہیں، بھارت ہمارے ملک میں فرقہ وارانہ فساد کراناچاہتا ہے، اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا تحفظ کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے۔ …

Read More »

حکومت کی توجہ اپوزیشن  کے احتساب پر ہے عوامی مشکلات پر نہیں: مریم اورنگزیب

عمران خان ڈھائی سال سے  حکومت نہیں سیاست کر رہے ہیں

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے لاہور میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت کی پوری توجہ اپوزیشن  کے احتساب پر ہے عوام کو کن کن مشکلات کا سامنا ہے اس پر وفاقی حکومت کی توجہ نہیں ہے عمران خان صرف اپنے وزراء کی تعریفیں کرتا ہے ۔ڈہائی سالوں …

Read More »

صوبائی وزیر تعلیم و محنت سعید غنی کا مزدوروں کے لئے بڑا اعلان

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے مزدوروں سے متعلق بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کیلئے اسمارٹ کارڈ لا رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ یہ کارڈ 6 لاکھ 30ہزار افراد کو  گے۔ سعید غنی کے مطابق مزدور کو جو بھی سہولت ہوگی وہ …

Read More »

حکومت کی جانب سے فردوس شمیم نقوی کو وفاق میں اہم ذمہ داری سونپنے کا امکان

قائد حزب اختلاف

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیے جانے کاامکان ہے، ایسے میں، پی ٹی آئی سندھ کابینہ کے ایم پی ایز نے نئے قائد حزب اختلاف کا انتخاب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی تسلیم نہیں: سندھ حکومت

سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی تسلیم نہیں

کراچی(پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ سندھ حکومت نے سیینٹ الیکشن  کے طریقہ کار میں تبدیلی کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے اور اس طریقہ کار کو تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔ اوپن بیلٹ آئین کے منافی اور اظہار رائے کی آزادی کے خلاف ہے کیونکہ آئین …

Read More »

براڈ شیٹ پر پی ڈی ایم اور حکومت کامیاب لیکن بائیس کروڑ عوام ناکام ہوگئے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عوام کو بتایا جائے کہ یہ براڈ شیٹ  کیس کیا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ براڈ شیٹ پر پی ڈی ایم اور حکومت  تو کامیاب ہوگئے لیکن بائیس …

Read More »

ملک کے خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کو حساب دینا ہو گا: وزیر خارجہ

ملک کے خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کو حساب دینا ہو گا

ملتان(پاک صحافت)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ  براڈ شیٹ معاملے پر ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو بخشا نہیں جائے گااور جونقصان پہنچایا ہے اس کا حساب دینا پڑے گا وزیر اعظم نے کمیٹی قائم کردی ہے اور جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی …

Read More »

وزیر صحت سندھ کا وفاقی حکومت سے کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا ویکسین کی خریداری میں وفاقی حکومت کو بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے۔ ان کا کہنا ہے کہ  جس طرح کورونا کے ٹیسٹ سندھ حکومت نے مفت کیے اسی …

Read More »

جلسوں اور احتجاج سے حکومت ختم ہونے والی نہیں، گورنر پنجاب

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لانگ مارچ کرے یا شارٹ مارچ ، اس سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ، ان کا کہنا ہے کہ  جلسوں اوراحتجاج سے حکومت ختم ہونے والی نہیں۔ چوہدری محمد سرور نے اپوزیشن پر تنقید کرتے …

Read More »

لیگی قائد میاں نواز شریف سعودی عرب کا دورہ کریں گے

لیگی قائد میاں نواز شریف سعودی عرب کا دورہ کریں گے

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے  چند روز تک سعودی عرب کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے وہ سعودی عرب میں دو تین ہفتہ قیام کریں گے اور سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔سعودی حاکم نے انہیں مستقل طور پر قیام …

Read More »