مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی مصنوعی مہنگائی کی جانچ پڑتال

کراچی (پا ک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی جانچ پڑتال کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج خود سبزیوں اور پھلوں کی فہرست کا جائزہ لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی جانچ پڑتال کی ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ متعلقہ اضلاع میں اشیاء کی قیمتوں کی نگرانی کریں۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ طے شدہ ایس او پیز کے مطابق اشیاء کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کی جائے۔ مراد علی شاہ نے یہ بھی کہا کہ سبزیوں اور پھل کے داموں کی فہرست مارکیٹس جا کر چیک کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے