نائجیرین طلبا

نائجیریا، گزشتہ روز اغوا ہونے والے 210 طلبا میں سے 180 بازیاب

قدونہ {پاک صحافت} نائجیریا کے صوبے قدونہ  کے ایک بورڈنگ اسکول سے اغوا کردہ 210 طلبا میں سے 180 کو بازیاب کرا لیا گیا ہے جن میں 42 طالبات اور 8 معلمات بھی شامل ہیں۔

صوبائی سلامتی و داخلی امور کے کمشنر سامیول آرووان کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ روز ماندو  علاقے میں واقع ایک بورڈنگ اسکول پر دھاوا بولتے ہوئے  کم از کم 210 افراد کو اغوا کر لیا تھا۔

جن میں سے 180 کو بازیاب کر ا لیا گیا ہے، جبکہ 30 طالبات کا تا حا سراغ نہیں مل سکا ۔

یاد رہے کہ اسی صوبے میں گزشتہ برس مسلح افراد کے حملوں میں 937 شہری ہلاک اور 1972 اغوا کر لیے گئے تھے۔

جوبائیڈن نے چین کے عسکری اور معاشی اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش

ملک میں ماہ جنوری سے ابتک تین اسکولوں سے طلبا کو اغوا کیا گیا ہے، اسکولوں کو ہدف بنانے والے حملوں کے جواز میں صوبے  میں تعلیمی سرگرمیو ں کو وقفہ دے دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

کوربین

کوربن: غزہ کی جنگ ایک زندہ نسل کشی کی مثال ہے

پاک صحافت فلسطین کے معروف حامی سمجھے جانے والے برطانوی لیبر پارٹی کے سابق رہنما …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے